-
کابل میں مسافر بس پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵دہشت گرد گروہ داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسافر بس پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ دوسری جانب افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے داعش کو اپنے ملک کے لیے باہرسے بھیجای جانے والا پروڈکٹ قرار دیا ہے۔
-
کابل میں بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے مین کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ایران نے انسان دوستانہ امداد کی گیارہویں کھیپ کابل ارسال کی۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲ایران کی جانب سے ارسال شدہ انسان دوستانہ امداد کی گیارہویں کھیپ کابل پہنچ گئی۔ یہ کھیپ بھی غذا و دوا پر مشتمل ہے جسے حالیہ دہشتگردانہ حملوں سے متاثرہ کنبوں کی امداد کے مقصد سے ارسال کیا گیا ہے۔
-
افغان عوام کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰افغانستان کے عوام کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کی جانب سے عہدوں کی تقسیم
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت تشکیل دینے کے بارے میں وعدوں کے باوجود طالبان نے ملک کے مختلف کلیدی عہدوں منجملہ گورنروں اور مختلف علاقوں میں پولیس سربراہوں کے عہدوں پر اپنے عناصر کو تعینات کر دیا۔
-
افغان بچوں کی جان لینے والا ڈرون حملہ قوانین کے خلاف نہیں تھا: امریکہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹کابل پر امریکی ڈرون حملے کے نتائج کو افغان عوام نے ناقابل قبول قرار دے کر اس پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
غربت و بے چارگی کے مارے افغان شہری، سڑکوں کے کنارے دن گزارنے پر مجبور۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵ان دنوں افغان عوام سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے گزر رہے ہیں، خاص طور پر وہ افراد جو پیش آنے والی مشکلات یا جنگ کے باعث اپنا گھربار گنوا چکے ہیں، وہ بڑے شہروں میں سڑکوں کے کنارے خیمے لگا کر دن گزارنے پر مجبور ہیں۔ اس درمیان بچوں، بیماروں اور سن رسیدہ افراد کو نہایت المناک صورتحال سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں انسانی المیہ رونما ہونے اور بھکمری پھیلنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
کابل میں ایران کے صحافی پر قاتلانہ حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷ایران کیلئے کام کرنے والے صحافی پر کابل میں فائرنگ کی گئی جس سے وہ زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں پورپی یونین کے نماینده دفتر کهولے جانے پر ردعمل
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ