-
حکیم طوس فردوسی کا شاہنامہ، دانشمندی اور عوام دوستی کی علامت ہے: صدر مملکت رئیسی
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حکیم توس کا شاہنامہ، حریت پسندی، عدل و انصاف، شجاعت، سخاوت ، پائیداری ، دانشمندی اور عوام دوستی کی علامت ہے۔
-
بغداد میں " طوفان الاقصی" کے عنوان سے بین االاقوامی کانفرنس کا آغاز
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں بدھ کو دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا-
-
حماس حق پر ہے اور اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے: فلسطین کانفرنس کے مقررین
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸پاکستان کے مذہبی رہنماوں نے کہا ہے کہ حماس حق پر ہے، ہم فلسطین کے ساتھ ہیں اور فلسطینیوں کے قدم کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے ہیں۔
-
دہلی میں قدس کانفرنس کا انعقاد
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
مظلوم فسطینیوں کی حمایت میں نئی دہلی میں عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر نئی دہلی میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی ، اقلیتی شعبے کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ایک عظیم الشان بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کی صدارت رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندۂ ہندوستان، آیۃ اللہ مہدی مہدوی پور نے کی-
-
اسلام آباد میں تکریم شہدا کانفرنس
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں فیملی ہیلتھ کیئر کی بین الاقوامی کانفرنس
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں انامن حسین بین الاقوامی کانفرنس
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں فیملی ہیلتھ کیئر کی بین الاقوامی کانفرنس
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا شرمناک ترین اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵ایرانی وزیر خارجہ نے جنیوا میں اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ دنیا شرمناک ترین اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار ہوچکی ہے۔