-
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴پاکستان کا صنعتی اور تجارتی شہر کراچی ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیر کے موضوع پر آن لائن سمینار
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں آج دو عسکریت ایسے میں جاں بحق ہوئے کہ لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیرمنا رہے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے مابین فضائی سروس بحال
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲کورونا وائرس کی وجہ سے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین فضائی سروس بند ہونے کے بعد کل تہران سے کراچی کے لئے مسافر بردار طیارے کی اڑان کے ساتھ ہی یہ سروس ایک بار پھر بحال ہوئی ہے۔
-
کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ میں اضافہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔
-
کراچی کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت، علاقائي تعاون اس طرح کے حملوں کی روک تھام کی واحد راہ: ایران
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر نے کراچی میں پیر کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
اسٹاک مارکیٹ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: پاکستان
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر دہشت گردانہ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔
-
کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۱حکومت پاکستان نے کراچی طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر دونوں کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں طیارہ حادثے کی رپورٹ اور اس پر رد عمل
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳پاکستان کی سیول ایوی ایشن اتھارٹی ، سی اے اے نے اعلان کیا ہے کہ کراچی طیارہ حادثہ، پائلٹ کی جانب سے ایئر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے رونما ہوا ہے۔
-
کراچی میں آندھی طوفان, تباہی کے ساتھ بجلی نظام متاثر
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸کراچی میں آندھی طوفان کے بعد منقطع ہونے والی بجلی بحال نہیں کی جاسکی ہے۔
-
پاکستان کے لئے غیر ملکی پروازوں کے سلسلے کا آغاز ہوا
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴پاکستان کے لئے غیر ملکی پروازوں کا سلسلہ یکم جون سے شروع ہو گیا۔