-
دہشت گردوں کے خلاف عراقی افواج کی کامیابیاں
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰عراقی سیکورٹی فورس نے صوبہ کربلا کے مغرب میں ایک کار بم کو ناکارہ بنا دیا -
-
کربلائے معلی میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر کا کام شروع
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷کربلائے معلی میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا ہے
-
کربلائے معلی میں ایرانی زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مشرق میں واقع صوبہ خراسان رضوی کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے کربلائے معلی میں ایرانی زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی کی خبر دی ہے۔
-
کربلا میں زائرین امام حسین کی تعداد میں ہر لمحے اضافہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۸عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں زائرین امام حسین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے-
-
صوبہ کربلا میں دہشت گردانہ حملہ ، کم سے کم چھے افراد شہید
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶عراق کے صوبے کربلا میں ایک دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم چھے عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
صوبہ کربلا میں دھماکہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸صوبہ کربلا میں خود کش دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم اٹھارہ افراد شہید ہوگئے۔
-
کربلا میں دہشت گردانہ کارروائی کی کوشش
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۸عراق کے مقدس شہر کربلا میں سیکورٹی اہلکاروں نے پانچ کار بموں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے-
-
کربلائے معلی میں داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷عراقی فوج اور سیکورٹی اداروں نے مقدس شہر کربلائے معلی میں داعش کی در اندازی اور دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
کربلا میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے جنوبی عراق میں واقع کربلا شہر میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
کربلائے معلی میں دھماکہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۳عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں ایک دہشت گردانہ کار بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں