-
عراقی کردستان میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹عراقی کردستان کے سلیمانیہ شہر میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں اب تک کم از کم پانچ کے مرنے اور بیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
کردستان میں دہشت گردوں کے اڈے پر سپاہ پاسداران کا پھر حملہ (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے اڈوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
-
صوبہ کردستان کے گاؤں پلورہ میں نوروز کا جشن
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳زمین کے گرم ہونے کے ساتھ ہی کردستان کے مختلف علاقوں میں ماہ اسفند کے وسط بہار کی آمد کے جشن کا آغاز ہوجاتا ہے جو ماہ فروردین کے وسط تک جاری رہتا ہے۔ جشن نوروز کی تقاریب میں لوک فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں اور حاضرین سے داد وصول کرتے ہیں۔ ایران کے صوبے کردستان کے شہر مریوان کی تحصیل سرشیو کے گاؤں پلورہ میں جشن نوروز کی تقاریب میں گرد ونواح کے باشندے بھی شرکت کرتے ہیں۔
-
اربیل، بھوتوں کے ڈیرے کا ہوائی ویڈیو+ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں موساد کے ٹھکانے پر میزائلوں کی بارش کرکے اسے بھوتوں کا اڈہ بنا دیا۔
-
عراق میں موساد کے کہاں کہاں ٹھکانے ہیں؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶عراق کے صوبہ دیالہ میں عراقی مسلم علماء یونین کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اربیل کے علاوہ پانچ ديگر صوبوں میں بھی موساد کے ٹھکانے ہیں اور کردستان علاقے کے عہدیداروں کے انکار کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
اربیل میں موساد کے ٹھکانے پر کتنے امریکی تھے موجود، کتنا ہوا نقصان ؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۴امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں ہوئے میزائل حملے میں امریکی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا۔
-
عراق، امریکی چھاونی پر کئی ڈرون طیاروں سے حملے، تفصیلات کا انتظار
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۱عراقی کردستان کے علاقے اربیل میں موجود دہشت گرد امریکی فوج کی چھاونی پر کئی ڈرون طیاروں کے حملے کئے گئے ہيں۔
-
سنندج میں بارش اور برف کے مناظر
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۳ایران کے مختلف صوبوں میں گذشتہ رات سے بارش اور برف کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ایران کے صوبے کردستان میں بارش اور برف کی شدت زیادہ دیکھائی دے رہی ہے بارش اور برف کی وجہ سے راستے بند ہوگئے ہیں اور اسکولوں کی بھی چھٹی کردی گئی ہے۔
-
کرمانشاہ کی مسجد شافعی اسلامی فن تعمیرکا حسین شاہکار
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۳ایران کا شہر کرمانشاہ ایک سیاحتی شہر ہے اور اس شہر کا سفر کرنے والے اس شہر میں موجود آثار کو دیکھ کر حیرت زدہ ہوجاتے ہیں اس شہر کی آبادی کا بڑا حصہ شیعہ مسلمانوں پر مشتمل ہے لیکن ایران کے دیگر شہروں کی طرح اس شہر میں بھی برادارن اہل سنّت کی آباد ہیں اور ان کی مساجد بھی موجود ہیں انہی مساجد میں سے ایک مسجد شافعی بھی ہے ، مسجد شافعی کرمانشاہ شہر کی قدیم تاریخی مساجد میں شمار ہوتی ہے ، یہ شہر کی خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے جس میں قدیم معماری کے حسین جلوے نظر آتے ہیں یہ مسجد کرمانشاہ کے مرکزی ب
-
مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول منعقد ہوا جس میں فنکاروں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا اس فیسٹیول کے پہلے دن بارہ شو پیش کیئے گئے۔