-
شام، حلب کے مضافاتی علاقے میں ترک فوجیوں پر راکٹ حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۹شمالی شام کے صوبے حلب کے مضافاتی علاقے میں ترک فوجیوں کی ایک گاڑی پر کرد ملیشیا کے راکٹ حملے میں ترکی کے سات فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ماسکو میں پہلا کُرد فلمی فیسٹیول
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷روس کے دارالحکومت ماسکو میں پہلا کُردی فلم فیسٹیول منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں ایران کی بنائی ہوئی نو فلمیں پردے پر دکھائی جائیں گی۔
-
شام کے علاقے دیرالزور پر امریکہ کا حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵خبری ذرائع نے دیرالزور کے علاقوں الشحیل اور الحوایج پر امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں اور اس سے وابستہ کرد نیم فوجی ملیشیا نے حملے کی خبر دی ہے۔
-
شامی کردوں نے کیا ترکی اور امریکہ کے مابین سمجھوتے کا خیر مقدم
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱شامی کردوں نے ترکی اور امریکہ کے مابین شام میں عارضی جنگ بندی کے سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
شمالی شام پر ترکی کے حملے کے تعلق سے روس کا موقف
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۶روس نے شام کی قانونی حکومت کے ایک اتحادی کی حیثیت سے ہمیشہ، دمشق کی اجازت کے بغیر اس ملک میں موجود غیرملکی فوجیوں کے نکل جانے اور شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا: کرد رہنما محمود صابر
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶شام کے ایک کرد رہنما نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا ہے ۔
-
شام میں کار بم دھماکہ 30 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵شام کے شہر رقہ میں کل ہونے والے کار بم دھماکے میں 30 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
شام میں کرد ملیشیا اور حکومت کے درمیان مصالحت
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کو ہر صورت میں شام سے جانا ہوگا: بشارالاسد
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۴شامی صدر بشارالاسد کا کہنا ہے کہ امریکا کو عراق سے سبق سیکھنا چاہیے اور شام سے نکل جانا چاہئے۔
-
ترکی کی فوجی کارروائی مزید 2 ترک فوجی اہلکارہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۸شام کی حکومت کی شدید مخالفت کے باوجود شامی کردوں کے خلاف ترکی کی فوجی کارروائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔