-
شب کرسمس میں بھی اسرائیل کی وحشیانہ ترین جرائم
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر اس بات کا مشاہدہ کیا گیا کہ عیسائیوں نے فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی کے لئے اپنی عید کی تقریب تک منعقد نہیں کی اور افسوسناک بات یہ ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے شب کرسمس میں بھی اپنے وحشیانہ ترین جرائم کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
یورپ میں معاشی مشکلات اور اقتصادی بحران سے کرسمس متاثر
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱یورپ میں معاشی مشکلات اور اقتصادی بحران نے کرسمس کو بھی متاثر کیا ہے۔
-
میکسیکو: کرسمس پارٹی پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹میکسیکو کی شمال وسطی ریاست گوانا جواٹو میں کرسمس پارٹی کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مہنگائی کے باعث برطانیہ کی ریٹیل مارکیٹ کو بحران کا سامنا
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۷برطانیہ میں اشیائے صرف کی قیتموں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے لوگوں نے اس سال کرسمس اور نئے سال کی خریداری کم کی ہے جس کی وجہ سے ریٹیل مارکیٹ کو بحران کا سامنا ہے۔
-
روس کے صدر نے کس کے کہنے پر جنگ بندی کی تجویز پیش کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸روسی صدر کی جنگ بندی کی تجویز کا اقوام متحدہ نے خیر مقدم کیا ہے جبکہ یوکرین نے اسے مسترد کر دیا ہے ۔
-
برطانیہ میں کرسمس کا جشن الگ انداز یعنی قتل اور تشدد کے ساتھ منایا جاتا ہے
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱برطانیہ میں کرسمس کی رات دسیوں افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
کرسمس اور نئے سال کے موقع پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پوپ فرانسس کے نام تہنیتی پیغام میں دنیا بھر کے عیسائیوں کو ولادت باسعادت حضرت عیسی علیہ السلام اور نئے سال 2023 کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت مبارک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶آج دنیا بھر میں نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔