-
لداخ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال: سیاحت اور کاروبار مفلوج
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام لداخ کے علاقے لیہہ میں حالیہ پر تشدد واقعات اور کرفیو کی وجہ سے سیاحت اور معیشت کو زبردست نقصان پہنچنے کی خبر ہے -
-
بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے عوامی تشخص کو نشانہ بنارہے ہیں : راہل گاندھی
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۱ہندوستان میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے لوگوں ، ان کی ثقافت اور روایات پر حملہ کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان : لداخ میں کرفیو جاری
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶لداخ کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کرنے والے احتجاج کے پرتشدد ہونے اور اس میں چار افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد چوتھے دن بھی کرفیو جاری ہے
-
پاکستان کے علاقے جنوبی وزیرستان میں کرفیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں سیکوٹی خدشات کے پیش نظر کرفیو کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں کرفیو میں نرمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶ہندوستان کی ریاست منی پورکے دارالحکومت امپھال سمیت فساد زدہ اضلاع میں کرفیو میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، منی پور امن کے انتظار میں، ایک بار پھر انٹرنیٹ 5 دنوں کے لیے معطل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲ہندوستانی محکمہ داخلہ کے سکریٹری کے ذریعہ جاری کردہ حکم میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ہنگامی صورتحال میں پیشگی اطلاع کے بغیر لیا گیا ہے، تاکہ کسی بھی قسم کی افواہ یا اشتعال انگیزی کو روکا جاسکے۔
-
قافلے پر حملہ امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی مذموم حرکت: پاکستانی وزیراعظم
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶پارا چنار ٹل مین شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
بنگلادیش کے حالات سخت کشیدہ 50 افراد جاں بحق، ڈھاکا میں کرفیو نافذ، انٹرنیٹ سروس معطل
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱بنگلادیش میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، تازہ اور شدید جھڑپوں کے بعد دارالحکومت ڈھاکا میں ایک بار پھر کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔
-
پر تشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی نافذ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴ہندوستان کی ریاست اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں پر تشدد واقعات کے بعد غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا ہے اور ریاستی حکومت نے ضلع جریبام میں غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا ہے۔