پاکستانی کی سپریم کورٹ کے حکم پر وزارت داخلہ نے اس ملک کے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور سمیت 35 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کردیے۔
احتساب عدالت کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ای آر او کیس کی سماعت کے دوران پرویز مشرف، آصف زرداری اور ملک قیوم سے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
فنڈز کے غلط استعمال پر اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارانیتن یاہو پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان کی سپریم کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں اہل قرار دے دیا۔
پاکستان قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی ٹھیکے میں کرپشن کے الزام میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔
دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار کیے جانے والے سعودی شہزادے ولید بن طلال کا کہنا ہے کہ انہیں سعودی حکومت سے معاہدے کے بعد رہائی ملی ہے اور ان کی فرم کنگڈم ہولڈنگ اپنے 13 ارب ڈالر کے اثاثے جلد سعودی عرب منتقل کرے گی۔
پاکستان کے معزول وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی نے کل سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان پر کڑی تنقید کی۔
غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف پولیس نے کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کو قوم کے لئے سیکیورٹی رسک قرار دے دیاہے ۔