-
امریکی کوششیں رنگ نہ لائیں تو فرانس کریملن سے مذاکرات کرے گا: میکرون
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لیے اگر امریکہ کی آخری کوششیں بے اثر رہیں تو یورپ روس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ماسکو نے ایلیزے کے اس موقف کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
نیٹو سربراہ کا بیان روس مخالف اور غیرذمہ دارانہ: کریملن
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵نیٹو کے سیکریٹری جنرل کے بیان پر کہ جس میں انہوں نے روس سے جنگ کے لیے تیاری کی بات کہی تھی، روس کے صدارتی محل کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
روس یوکرین براہ راست رابطے کا فیصلہ نہیں ہوا؛ ماسکو کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ روس یوکرین براہ راست رابطے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
-
ہم ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں: دیمتری پیسکوف
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے بالواسطہ مذاکرات جاری رکھنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔