ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ایک اور کسان نے اتوار کو خودکشی کرلی۔
سحر نیوز رپورٹ
کسانوں نے احتجاج کے سو روز مکمل کر لیے جس پرکسان رہنما راکیش نے کہا ہے کہ لڑائی لمبی چلے گی، سرکار سے بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔
ہندوستان میں کسان نریندرمودی حکومت کے سامنے ڈٹ گئے، مظاہرین کا کہنا ہے کسانوں کی تحریک انگریزوں کے خلاف بھی کامیاب ہوئی تھی اب بھی کامیاب ہو گی۔
ہندوستان میں کسانوں کا کہنا ہے کہ مطالبات کے حصول تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔
ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران کسانوں کی ایک مہا پنچایت میں کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی نے حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔
ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے جمعرات کو ملک گیر ریل روکو احتجاج کیا جس کے باعث ملک کے بیشتر حصوں میں ٹرینوں کی رفت و آمد معطل ہوگئی۔