ہندوستان میں تینوں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جاری تحریک کا اثر اب اس ملک کی ریاست پنجاب کے مقامی انتخابات پر مرتب ہوتا نظر آ رہا ہے جہاں بی جے پی کو ممکنہ شکست کا سامنا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت سے ایک بار پھر تینوں نئے زرعی قوانی کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
دہلی میں جھبیس جنوری کو لال قلعے کے اندر ترنگے کی توہین اور اس کے موازی ایک مذہبی جھنڈا لہرانے والے مبینہ ملزم دیپ سدھو کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف اپنے ستر روز سے زائد عرصے سے دہلی کے بارڈر پر احتجاج کرنے والے کسانوں نے ہفتے کو پورے ملک میں روڈ بلاک کردی۔
دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا دھرنا بدستور جاری ہے اور انہوں نے چھے جنوری ہفتے کے روز چکہ جام ریلی کی کال دی ہے۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں وزیر زراعت نے تینوں نئے زرعی قوانین کا دفاع کیا ہے جبکہ اپوزیشن رہنماؤں نے ان قوانین کو کسان مخالف قرار دیا ہے۔
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کی مختلف سرحدوں پر ان کا دھرنا بدستور جاری ہے ۔