-
ہندوستان: کسانوں کی تحریک میں شدت، این سی آر میں انٹرنیٹ سروس بند
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵نئے زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاج پہلے سے بھی زیادہ شدت کے ساتھ جاری ہے جبکہ ہریانہ کے بعد اب این سی آر میں بھی انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
کسانوں کی حمایت اور ان کے خلاف مبینہ سازش کی مذمت
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا دھرنا جاری، مظفرنگر میں بڑے اجتماع کی کال
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کی مختلف سرحدوں پر ان کا دھرنا بدستور جاری ہے جبکہ یوپی کے ضلع مظفر نگر میں کسانوں کی مہا پنچائت ہو رہی ہے۔
-
دہلی تشدد کے واقعات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیے: حزب اختلاف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵کانگریس نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو زبردستی ہٹانے کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسان تحریک کو زبردستی کچل کر ختم کرنا چاہتی ہے۔
-
یوم جمہوریہ پر پیش آنے والے واقعات افسوسناک تھے: صدرِ ہند
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲ہندوستانی پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس صدر رام ناتھ کووند کے خطاب سے شروع ہو گیا۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کسان تنظیموں میں پھوٹ سے متعلق متضاد خبریں
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱ہندوستان میں چھبیس جنوری کے واقعات کے بعد کسان تنظیموں میں پھوٹ پڑجانے کی خبریں مل رہی ہیں تاہم جوائنٹ کسان مورچہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی تحریک اور دھرنا بدستور جاری رہے گا۔
-
زرعی قوانین کے خلاف 40 دنوں سے دھرنا دینے والوں کے خلاف کریک ڈاون
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱پولیس نے 40 دنوں سے دھرنا دے رہے کسانوں کوباغپت بارڈر سے ہٹا دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰سحر نیوزرپورٹ