-
کسانوں کا معاملہ لوک سبھا کی کارروائی ملتوی
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ معطلی واپس لینے پر ارکان پارلیمنٹ کو معافی مانگنی ہوگی۔
-
ہندوستان میں زرعی قوانین کی منسوخی کا بل پارلیمنٹ میں بغیر بحث کے منظور، اپوزیشن کا ہنگامہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲ہندوستان کی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان تینوں متنازعہ زرعی قوانین کو واپس لینے والا بل بغیر کسی بحث کے منظور کر لیا گیا جس کے بعد ایوان کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔
-
متنازع زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا بل سر فہرست
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱ہندوستان کی حکومت پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا میں زراعت کے تینوں متنازع قوانین کو منسوخ کرنے کا بل پیش کرے گی۔
-
لکهنو میں کسانوں کی مہا پنچائت
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی حکومت نے کسانوں کے سامنے گهٹنے ٹیکے
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
کسان تحریک کی کامیابی کے آثار نمایاں ہوئے، ہندوستانی وزیر اعظم نےمتنازعہ زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کیا، کسانوں کا محتاط رد عمل
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے تقریباً ایک سال سے جاری کسانوں کی مزاحمت کے سامنے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے تین متازعہ زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
کسان تحریک اپنی پہلی سالگرہ کے قریب، کسانوں کے تیور مزید سخت ہوئے
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش (یوپی) کے صدر مقام لکھنؤ میں ہونے والی کسانوں کے عظیم اجتماع میں ممکنہ خلل ڈالے جانے کی طرف سے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
کسان تحریک اپنی پہلی سالگرہ کے قریب، ممبئی میں حکومتی اقدامات کے خلاف بیداری مہم کا آغاز
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶تین سیاہ زرعی قوانین کو ختم کرانے کے لئے کسانوں کی جاری تحریک کو اب ایک سال پورے ہونے میں کچھ ہی دن بچے ہیں۔
-
ہندوستان: لکھیم پور کھیری قتل کیس کی سماعت
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵سپریم کورٹ لکھیم پور کھیری قتل کیس کی سماعت آج کرے گا۔
-
کسانوں کے مطالبات پورے کئےجائیں : کیجری وال
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲دہلی کے وزیر اعلا نے ہندوستانی کسانوں کے مطالبات پورے کئےجانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔