-
سپریم کورٹ کے تبصرے پر کسان یونین کا رد عمل، ہم نے نہیں پولیس نے سڑکیں جام کر رکھی ہیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶کسان تحریک کے حوالے سے ہندوستان کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر متحدہ کسان یونین نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے راستہ جام کرنے کی جو بات کی ہے وہ ہم نے نہیں حکومت نے روکا ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں کسان احتجاج کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے احتجاج کو کسانوں کا بنیادی حق تاہم غیرمعینہ مدت کے لئے سڑکیں بند کرنے کو نا قابل قبول قرار دیا ہے۔
-
بی جے پی حکومت کسانوں کو ڈرا دھمکا کر ان کو قابو میں کرنے کی کوشش کر رہی ہے: کانگریس رہنما
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ریاست اتر پردیش کی حکومت پر کسانوں کے ساتھ ظلم کا الزام لگایا ہے۔
-
یوپی میں کسانوں کی ریل روکو تحریک کا اثر
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
لکھیم پور واقعے میں انصاف کے مطالبے کو لے کر کسانوں کی ریل روکو تحریک، بی جے پی کو اقتدار کے ہاتھ سے جانے کا ڈر
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶لکھیم پور کھیری میں کسانوں پر کار چڑھانے کے واقعے میں اجے مشرا کی برخاستگی اور گرفتاری کے مطالبے کو لے کر پیر کے روز متحدہ کسان محاذ نے ریل روکو تحریک چلائی ہے۔
-
لکیهم پور سانحے کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
لکھیم پور کے ہلاک ہونے والے کسانوں کے لئے پورے ہندوستان میں دعائیہ پروگرام
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴ریاست اترپردیش کے ضلع لکھیم پور میں ایک مرکزی وزیر کی گاڑی سے ہلاک ہونے والے کسانوں کی یاد میں پورے ملک میں کسانوں نے دعائیہ جلسے اور اجتماعات منعقد کئے اور ملزموں کی گرفتاری اور مرکزی وزیر کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
-
سانحہ لکیهم پور کے خلاف لکهنؤ میں کانگریس کا خاموش دهرنا
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
کسانوں کا حکومت کو وقت آنے پر سبق سکھانے کا عزم، وزیر اعظم مودی سے کسان لیڈر کا چبھتا سوال
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے وزیر اعظم نریندرا مودی سے سوال کیا ہے کہ کیا وہ پورے ملک کے وزیر اعظم ہیں یا کسی خاص طبقے کے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ساڑھے سات سو (750) کسان 'شہید' ہو گئے، لیکن وزیر اعظم کے منھ سے ایک لفظ بھی نہیں نکلا، سوال یہ ہے کہ مودی پورے ملک کے وزیر اعظم ہیں یا پھر کسی خاص طبقے کے۔
-
لکھیم پور واقعہ کا اصل ملزم آشیش مشرا گرفتار، پولیس: ملزم نے گمراہ کن بیان دیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸لکھیم پور واقعے کے بعد گرفتار کئے گئے مرکزی وزیر کے ملزم بیٹے آشیش مشرا کو یوپی پولیس کے سامنے پیش کیا گیا۔