-
ایرانی جوانوں نے امریکی شکار کو آزاد کر دیا۔ ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴چند روز قبل خلیج فارس میں سرگرداں امریکہ کی ریموٹ کنٹرول کشتیوں کو ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے جوانوں نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا جنہیں سکیورٹی خدشات کا جائزہ لینے کے بعد علاقائی کمانڈر کی صلاحدید کے مطابق چھوڑ دیا گیا۔ ان کشتیوں کا اپنے کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ امریکہ نے اس واقعے کو حسب معمول اپنے لئے کیش کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ ان تصاویر اور ویڈیوز کے باعث اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہو سکا۔
-
یونان؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یونانی ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ ہوگئے تاہم 29 کو بچا لیا گیا۔
-
جب دو کشتی سواروں کو دیوہیکل وہیل نے نگل لیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹ایک دیوہیکل وہیل نے حادثانی طور پر دو انسانوں کو نگل لیا۔
-
فلسطینیوں کی کشتیوں پر صیہونی حکومت کی گن بوٹوں کے حملے
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴صیہونی حکومت کی بحریہ نے غزہ کے ساحلوں پر فلسطینی ماہیگیروں کی کشتیوں پر حملہ کیا ہے۔
-
یونانی بحری جہازون کی خلاف ورزی پرایرانی بندرگاہوں کی تنظیم کا بیان
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶ایران کے بحری اقتدار کے مرکز کی حیثیت سے ایرانی جہازرانی اور بندرگاہوں کے امور کی تنظیم نے بعض بحری خلاف ورزیوں کی بنا پر خلیج فارس میں یونان کے دو بحری جہازوں کو روکے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایلش کشتی کے کلاسک مقابلوں میں ایرانی خواتین کی دھوم
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶ایران کی خواتین ریسلنگ ٹیم نے ایلش اسٹائل کلاسک چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
-
ایرانی کی کشتی ٹیم ایشیا چیمپین بن گئی
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۸ایرانی کی کشتی ٹیم نے منگولیا میں ہونے والے ایشیائی مقابلے جیت لیے ہیں۔
-
کشتی میں ایران کو سونے کا ایک اور تمغہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳منگولیا کے شہر اولان باتور میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے ایشیائی مقابلوں کے بہتر کلو گرام وزن کے فائنل میں ایران کے محمد رضا مختاری نے قزاقستان کے پہلوان کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
گریکو رومن کشتی، پہلے مرحلے کے مقابلوں میں ایران کا طلائی تغمہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶ایرانی پہلوان ناصر علی زادے، گریکو رومن کشتی کے ایشیائی چیمپیئن بن گئے۔
-
سعودی عرب کی خلاف ورزیاں
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳یمن کی قومی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایندھن کے حامل ایک یمنی بحری جہاز کو روک لیا ہے۔