-
جموں کشمیر کی خاندانی سیاست پر نریندر مودی کی شدید تنقید
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے وادی کشمیر میں پہلی الیکٹرک ٹرین کوہری جھنڈی دکھائی جس کی کشمیری رہنما فاروق عبداللہ نے تعریف کی۔
-
ہندوستان: فاروق عبداللہ نے بھی "انڈیا" کا ساتھ چھوڑا
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۹ہندوستان میں بی جے پی کی قیادت والے اتحاد این ڈی اے سے مقابلے کی غرض سے تشکیل پانے والے "انڈیا" اتحاد کو ایک کے بعد ایک جھٹکے لگ رہے ہیں اور اب فاروق عبداللہ نے بھی "انڈیا" کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔
-
ہندوستان؛ کرگل میں بھی زور و شور سے منایا گیا جشنِ انقلاب اسلامی (ویڈیو)
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل کے لوگوں نے بھی ہر سال کی طرح اس سال بھی نہایت پرجوش انداز میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ پر جشن منایا اور ایران کے اسلامی انقلاب اور اسکی قیادت کے ساتھ اپنی یکجہتی اور ہم فکری کا بارِ دیگر اعلان کیا۔ واضح رہے کہ کرگل کے عوام ہر سال اس جشن کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں اور ایرانی عوام کے ہمراہ ہو کر بڑے ہی عظیم الشان انداز میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر خوشی مناتے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو اضلاع میں دفعہ 144، موبائل اور انٹرنیٹ خدمات بھی بند، وجہ کیا ہے؟
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو اضلاع راجوری اور پونچھ میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے۔
-
پاکستان: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلیاں
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹پاکستان کے عوام نے دارالحکومت اسلام آباد اور دیگر شہروں میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مسلمانوں کی حمایت میں ریلی نکالی جس میں سرکاری حکام اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی
-
بی جے پی کی جموں کشمیر میں انتخابی سرگرمیاں
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں کانگریس کارکنوں کا بی جے پی کے رویہ پر احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں سردی میں شدت
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں، دہلی میں ہائی الرٹ جاری، کشمیر میں پینے کا پانی جم گیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳ہندوستان کے شمالی علاقے اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں اور گھنا کہرا بھی ساتھ ساتھ ہے۔ دہلی میں سردی کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور کشمیر میں پینے کا پانی جم جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: کیجریوال کے بعد فاروق عبداللہ بھی ای ڈی کے دفتر نہیں پہنچے
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ طلب کئے جانے کے باوجود جمعرات کو ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے۔ اس سے پہلے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بھی ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے تھے۔