کشمیری رہنما عمرعبداللہ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کو لے کر سیاسی ایجنڈا پورا کرنے میں بی جے پی کو 70 سال لگے۔
ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیرکی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جب تک دفعہ تین سو ستر بحال نہیں ہوجاتی وہ الیکشن نہیں لڑیں گی۔
سحر نیوز رپورٹ
نئی دہلی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے قریب ہونے والے دھماکے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں جموں و کشمیر کی کل جماعتی کانفرنس میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی ہندنواز سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
وزیر اعظم ہند نریندر مودی کی طلب کردہ جموں و کشمیر کی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کے لئے، گپکار الائنس میں شامل پارٹیوں کے رہنما دہلی پہنچ گئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے ہف شیرمال علاقے میں ایک مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے بارے میں ہندوستانی وزیر اعظم کے ساتھ جمعرات کو ہونے والی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کے لئے پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی دہلی پہنچ گئی ہیں۔
سری نگر میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔