-
ملک کو سب سے زیادہ نقصان بی جے پی نے پہونچایا: کشمیری رہنما
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کو پاکستانی قرار دینا بھارتیہ جنتال پارٹی کا پرانا ہتھکنڈہ ہے۔
-
حکومت کے ناجائز ہتھکنڈوں کے باعث کشمیری نوجوان ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہوئے: محبوبہ مفتی
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰ہندوستان کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کشمیر کی سابقہ پوزیشن بحال کرنے پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر، علیحدگی پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں علیحدگی پسند چھاپہ ماروں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین جھڑپوں میں چار سیکیورٹی اہلکار اور تین چھاپہ مار مارے گئے ہیں.
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں میلاد النبی کی تقریبات
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
اراضی قوانین کشمیری عوام کے وجود کے خلاف ہیں: محبوبہ مفتی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے حکومت کے قوانین اور فیصلوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
وادی کشمیر میں ہفتہ وحدت کی تقریبات
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیری رہنما ہفتہ وحدت کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد نظر بند
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا حسن کو دوبارہ گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تصادم
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حزب المجاہدین کا چیف آپریشنل کمانڈر ایک تصادم میں مارا گیا۔
-
سعودی کرنسی نوٹ میں شائع شدہ کشمیری نقشے پر ہندوستان کا احتجاج
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹ہندوستان نے کشمیر پر مکمل آئینی مالکیت کا دعوا کرتے ہوئے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے نوٹ میں شائع شدہ نقشہ میں غلطی کا ازالہ کرنے کے لیے فوری کارروائی کرے۔
-
کشمیر میں اصلاح اراضی قانون کے خلاف احتجاج
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۷سحر نیوزرپورٹ