-
ہند چین سرحد پر پھر کشیدگی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی میں ایک بار پھر اضافے کی خبر ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی اختلافات میں شدت
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے بارڈر پر باڑھ لگانے کے پاکستانی فوج کے اقدام کے غیرقانونی ہونے کے بارے میں افغان فوج کے موقف کو مسترد کردیا ہے۔
-
بلاروس میں سیاسی بحران، پر تشدد مظاہرے جاری
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸بلاروس میں حال ہی میں صدارتی انتخابات ہوئے جس کے بعد یہ اعلان ہوا کہ موجودہ صدر لوکاشنکو ۸۰ فیصد ووٹ حاصل کر کے چھٹی بار بدستور عہدۂ صدارت پر باقی رہیں گے۔ تاہم انکی خاتون حریف تیخانو وسکایا کا کہنا ہے کہ انتخابات کے نتائج صحیح نہیں ہیں، اکثریت ہمارے ساتھ تھی، مجھے اپنی آنکھوں پر پورا بھروسہ ہے اور انتخابات میں دھاندلی کی گئی ہے۔ یہی کشمکش ملک کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ حکومت مخالفین کی پر تشدد جھڑپوں کا سبب بنی ہوئی ہے۔
-
امریکی اقدامات کے جواب میں چین نے بھی پابندیاں عائد کیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱چین نے اعلان کیا ہے کہ ہانگ کانگ کے معاملے پر امریکا کی پابندیوں کے جواب میں وہ سینیٹرز سمیت 11 اعلیٰ امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کر رہا ہے۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنڑول پر فائرنگ سے کشیدگی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶ہندوستان و پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران ایک بار پھر کشمیر لائن آف کنڑول پر فائرنگ کی خبریں ہیں۔
-
پاک افغان بارڈر کو کھول دیا گیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸پاکستان نے پاک افغان بارڈر پر چند روز قبل رونما ہونی والے ناخوشگوار صورتحال کے سبب بارڈر کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کرفیو، حالات کشیدہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے روکنے کے کیلئے بی جے پی کی مرکزی حکومت نے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
-
امریکہ چینی سائنسدانوں اور طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵چین نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا چینی سائنسدانوں، محققین اور طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے۔
-
افغان فوج پر پاکستان کا الزام
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے افغان فوجیوں پر جھڑپیں شروع کرنے کا الزام عائد کیا ہے
-
لیبیا کے موضوع پر ترکی اور امارات آمنے سامنے
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ترکی نے لیبیا میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مناسب وقت اور جگہ پر ابوظہبی کو سزا دی جائے گی۔