-
پاکستان کا راکٹ حملہ، نو افغان شہری مارے گئے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱افغانستان کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے پر پاکستانی فوج کے راکٹ حملے میں نو عام شہری مارے گئے ہیں.
-
روسی جنگی طیاروں نے امریکی جاسوس طیارے کو فرار پر مجبور کر دیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ بحر اسود کے اوپر امریکہ کا ایک جاسوس طیارہ پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
-
امریکی الزامات سراسر بہتان ہیں: چین
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانے کے خلاف امریکی حکام کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان الزامات کی کوئی حقیقت نہیں ہے اور یہ سراسر افواہ اور بہتان ہے۔
-
چینگدو سے امریکی سفارت کاروں کی واپسی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱چین کے شہر چینگدو میں امریکی قونصل خانے کی عمارت بند کر دیئے جانے کے بعد عملے کے افراد نے قونصل خانے کو ترک کر دیا ہے۔
-
چین کا بڑا بیان، امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔
-
پاکستان، ’’را‘‘ سے تعلق کے شبہے میں تین گرفتار
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱پاکستان نے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی را کے تین ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
سرت آپریشن میں ترکی کی شرکت پر قاھرہ کا ردعمل
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳مصر کے وزیر خارجہ نے لیبیا کے شہر سرت میں انجام پانے والی فوجی کارروائی میں انقرہ کے شامل ہونے کے بارے میں ترک وزیرخارجہ کے بیانات کو ایک نہایت خطرناک اقدام قرار دیا ہے
-
چین نے امریکی سینیٹر سمیت متعدد عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۳چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جاؤ لی جیان نے پیر کے روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ نے چند امریکی عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
-
شمالی کوریا، امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا: پیونگ یانگ
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کیم جونگ اون کی بہن نے کہا ہے کہ اگر اس طرح کی کوئی ملاقات ہوتی ہے تو وہ صرف امریکہ کے مفاد میں ہو گی۔
-
ہندوستان اور چینی فوجیں سرحد پر پیچھے ہٹنا شروع
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول ایل اے سی پر ہندوستان اور چین کی فوجوں کے درمیان گذشتہ دو مہینے سے جاری کشیدگی اور خونریز جھڑپ کے بعد دونوں ملکوں نے اپنی اپنی فوجوں کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق کر لیا ہے۔