-
ایرانی فورسز دشمن کو دندان شکن جواب دینے کے لیے تیارہیں : جنرل حسین سلامی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران ہر سطح پر دشمن کے خطرات کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
-
کوئی بھی طاقت ہمارے جوانوں کے ایمان و استقامت کے سامنے نہیں ٹھہر سکتی، جنرل سلامی
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سپاہ کی بحریہ کو ایمان و عقیدے، سائنس و ٹیکنالوجی اور دانشمندی و تدبیر کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی کامیابی کا راز کیا ہے؟
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی کا راز درحقیقت ہمارے ہتھیار نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر ہمارا ایمان اور بھروسہ ہے۔
-
دشمن کو ماضی کی طرح ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا: سپاہ پاسداران
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فدا کاری کے جذبے سے سرشار ہو کر عوام کی خدمت کی بدولت دشمن میں یہ جرائت پیدا نہیں ہوتی کہ وہ ایران کی جانب بری نگاہ سے دیکھے۔
-
ہتھیاروں پر نہیں اپنے عزم و ایمان پر یقین رکھتے ہیں، جنرل حسین سلامی
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مقامی ٹیکنالوجی کے ذریعے کافی مقدار میں ہتھیاروں کی تیاری کے باوجود، ہم ہتھیاروں پر نہیں بلکہ اپنے عزم و ایمان پر یقین رکھتے ہیں۔
-
سرحدوں کی سیکورٹی کے حوالے سے کوئی تشویش نہیں: جنرل سلامی
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ملکی سرحدیں پوری طرح محفوظ ہیں اور ایران کی مسلح افواج کےمکمل کنٹرول میں ہیں۔
-
حماقت کی تو اسرائیل کو ملیا میٹ کردیں گے، چیف کمانڈر سپاہ پاسداران کا سخت ترین انتباہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ذرہ برابر غلطی کی کوشش بھی کی تو اسے نابود کردیا جائے گا۔
-
صیہونی حکومت روبہ زوال اور سقوط کے دھانے پر ہے
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۶صیہونی حکومت کا شیرازہ بکھرنے کے لئے ہرچيز تیار ہے، صیہونیوں کی ایک حماقت سے مستقبل کی جنگ میں ان کے کشتوں کے پشتے لگ جائيں گے۔
-
ایرانی کمانڈروں کا دشمن کو انتباہ، ہوش کے ناخن لو، ورنہ پچھتاؤ گے!
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲ایران کی مسلح افواج نے بیرونی قوتوں کو خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں کسی بھی مہم جوئی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جواب انتہائی تباہ کن ہوگا اور دشمن کو اپنے کئے پر پشیمان ہونا پڑے گا۔
-
ایران نے دشمنوں کی سازش ناکام بنا دی: جنرل سلامی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ خدائے عظیم کی طاقت کے سامنے کافر ھیچ ہیں۔