-
بازار میں آگیا انوکھا ماسک، ماسک سے حساس لوگ بھی کرسکیں گے استعمال
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱جنوبی کوریا میں ایسا ماسک بازار میں آ گیا ہے جو لوگوں کی صرف ناک ہی ڈھانپتا ہے۔ کچھ لوگ ماسک کے مخالف ہیں اور ان کی دلیل یہ ہے کہ ہم ماسک پہن کر اپنی کی آکسیجن کو دوبارہ اپنے ہی اندر لے لیتے ہیں جو نقصان دے ہے لیکن اب ان لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 55 لاکھ سے زائد کووڈ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کل ٹیکہ کاری 168.47 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ہندستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں مسلسل کمی
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے لیکن اموات جمعرات کو بھی ایک ہزار سے زائد ریکارڈ کی گئی ہیں
-
پاکستان میں کورونا کی ابتر صورت حال
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر میں ایک دن میں اب تک کی سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔
-
آسٹریا کی بہادر پولیس نے ایک بوڑھی خاتون کو مغلوب کر دیا۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳آسٹریا کی بہادر پولیس نے کورونا کے جبری ویکسینیشن کے خلاف ایک مظاہرے کے دوران ایک بوڑھی خاتون کو نہایت تشدد پسندانہ انداز میں گرفتار کر لیا۔ ایک سن رسیدہ فرد وہ بھی ایک خاتون کے خلاف یہ تشدد پسندانہ انداز یورپ میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 56لاکھ 72ہزار سے زائد
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷دنیا بھر میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 36 لاکھ سے زائد نئے کیسز کے ساتھ ہی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 56لاکھ 72ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
-
بورس جانسن نے پارٹی گیٹ سکینڈل پرمعافی مانگ لی
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارٹی گیٹ سکینڈل پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔
-
جبری ویکسینیشن کے خلاف وسیع مظاہروں کے بعد کینیڈا کے وزیر اعظم خفیہ مقام پر منتقل
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲کینیڈا کے وزیر اعظم، جبری ویکسینیشن کے خلاف بڑے پیمانے ہونے والے مظاہروں کے بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ خفیہ مقام پر منتقل ہوگئے۔
-
برصغیر میں کورونا کا پہیلاؤ
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
گزشتہ ہفتہ کورونا دور کا بدترین ہفتہ رہا، عالمی ادارہ صحت کا دعویٰ
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳عالمی ادارہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ہفتہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے نتائج کے اعتبار سے بدترین ہفتہ رہا ہے۔