-
دنیا میں کورونا کے پهیلاؤ میں شدت
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کے مزید 45 ہزار سے زائد نئے کیسز
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا سے شفایاب ہونے والے لوگوں کی تعداد کم ہونے سے صحت یابی کی شرح 97.45 فیصد رہ گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا نے تباہی مچادی مزید 101 افراد جاں بحق
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیراختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتا جا سکتا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 350 مریضوں کی موت
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵ہندوستان میں کورونا کے نئے معاملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳مشہد میں بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا ہے، بلدیاتی عملے کی مسلسل مصروفیات کی بنا پر بلدیاتی عملے کی ویکسینیشن تاخیر کا شکار ہوتی رہی ہے ، اب ویکسینیشن کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔
-
صوبہ سندھ میں تعلیمی ادارے کهل گئے
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶ہندوستان میں ری کوری کی شرح کم ہوکر 97.51 فیصد ہوگئی ہے۔
-
عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں اضافے کے نتیجے میں شفایابی کی شرح کم ہوگئی ہے جبکہ پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ دنیا کا کوئی خطہ اس موذی وبا سے محفوظ نہیں ہے اور اس سے متاثرین نیز اموات میں روز افزوں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
-
دنیا میں کورونا میں ایک بار پهر شدت
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 509 مریضوں کی موت
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ہندوستان میں کورونا سے ہونے والی اموات کے باوجود نئی دہلی میں اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔