-
پاکستان میں کورونا سے اموات میں اضافہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد چوبیس ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
صوبہ سندھ میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ویکسین کی دوسری پروڈکشن لائن تیار، تیسری ایک ماہ بعد
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴ایرانی کورونا ویکسین کوو ایران برکت کی تیسری پروڈکشن لائن اگلے ماہ جبکہ دوسری پروڈکشن لائن عنقریب اپنا کام شروع کردے گی۔
-
ہندوستان نے جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲ہندوستان نے جانسن اینڈ جانسن کمپنی کے ذریعے بنائے گئے سنگل ڈوز ویکسین کو ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی ہے۔
-
صدر ایران کی ہدایات
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے انسداد کورونا کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی شدت
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت آگئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر، ایک دن میں 95 جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔
-
ہندوستان میں ویکسینیشن کی تشہیر و ترغیب کے لئے انوکھا طریقہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں دو ملکی ویکسین کوویشیلڈ اور کوویکسین کی انوکھے انداز میں تشہیر کرتا ہوا ایک آدمی۔
-
اپنے ویکسین کی بات ہی الگ ہے!۔ کارٹون
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹ایران میں کورونا ویکسینیشن کے مراکز میں رجوع کرنے والے بہت سے افراد متعدد غیر ملکی ویکسین ہوتے ہوئے قومی سطح پر تیار ہونے والے ویکسین کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایران نے اب تک کورونا کے متعدد ویکسین تیار کئے ہیں۔ شدید ترین پابندیوں کے باوجود ایران کی اس اہم کاوش کو عالمی سطح پر خاصا سراہا جا رہا ہے۔
-
کراچی میں موبائل بس وسکسین سزوس کا آغاز
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴سحر نیوز رپورٹ