-
امریکہ میں کورونا اموات میں 25 فیصد کا اضافہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵کورونا کے خلاف مہم میں وائٹ ہاؤس کے کوآرڈینیٹر انٹونی فاؤچی نےکہا ہے کہ ابھی امریکہ میں نو کروڑ لوگوں کو کورونا کا ویکسین نہیں لگا ہے اور کورونا اموات میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مسافروں کا ترکی میں قرنطینہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰ترکی نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کئی ممالک کیلئے کورونا پالیسی اختیار کی ہے۔
-
ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا کا زور
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن کورونا وائرس کووڈ 19کے نئے کیسز کے مقابلہ میں اس سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد کم رہی جس کے سبب ایکٹیو کیسز میں اضافہ درج کیا گیا ۔
-
فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶فرانس میں ہزاروں افراد نے حکومت کی کورونا پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
دنیا میں ڈیلٹا کورونا وائرس کا پهیلاؤ
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں کورونا کی شدت برقرار
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴ایران میں بھی کورونا کی نئی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں کمی، تاہم اموات میں اضافہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں کمی لیکن اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
کورونا مریضوں کی تعداد میں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے: عالمی ادارہ صحت
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چار ہفتوں کے دوران دنیا کے بیشتر علاقوں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اسّی فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ٹیکسی ڈرائیورز کی ویکسینیشن کا آغاز
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷دارالحکومت تہران کے بیس ہزار ٹیکسی ڈرائیوروں کی کرونا ویکسینیشن کا آغاز ولایت پارک میں پیر 26 جولائی 2021 سے شروع ہوگیا ہے۔ تہران کی ٹیکسی ایسوسی ایشن کے ڈاریکٹر جنرل محمد روشنی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ پہلے مرحلے میں 20 ہزار ٹیکسی ڈرائیورز کی ویکسینیشن کی جائے گی اور اس کے بعد بقیہ ڈرائیوروں کو کرونا کا ٹیکہ لگایا جائے گا کہا کہ ویکسینیشن کا شیڈول ڈرائیوروں کی عمر کے تناسب سے ترتیب دیا گیا ہے۔