-
نورا کورونا ویکسین کا کلینیکل ٹیسٹ اپنے آخری مرحلے میں
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میڈیکل شعبے کے سربراہ نے نورا ویکسین کے کلینکل ٹیسٹ کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 553 افراد ہلاک
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹ہندوستان میں پیر کو 45 لاکھ 82 ہزار 246 افراد کو ٹیکے لگائے گئے اس طرح اب تک اس ملک میں 35 کروڑ 75 لاکھ 53 ہزار 612 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
-
چینی ویکسین کی مزید تیس لاکھ ڈوز ایران پہنچ رہی ہیں
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱چین کی کورونا ویکسین سینوفارم کی تیس لاکھ خوارکیں جلد ہی ایران پہنچ جائیں گی۔
-
ایرانی ویکسین کی ڈیمانڈ بڑھ گئی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے کئی طرح کے ویکسین تیار کئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں پیٹرولیئم ایندهنوں کی قیمتوں میں اضافہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
عرب امارات کے باشندوں کی 14 ممالک میں سفر پر پابندی
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ 14 ممالک کا سفر نہ کریں۔
-
ایران کا کمال، دوسری ویکسین کو ملا لائسنس
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا کے دوسرے ویکسین کو استعمال کا لائسنس مل گیا ہے۔
-
دہلی میں رونقیں بحال لیکن کورونا کے خطرات برقرار
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
بزرگ شہریوں کے لئے مزید ویکسینیشن سینٹر کا قیام
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱تہران میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے والی کمیٹی سربراہ ڈاکٹر زالی کی موجود میں 30 جون 2021 کو مقدس دفاع کے میوزیم اور کردستان محلے میں بزرگ شہریوں کے لئے مزید ویکسینیشن سینٹرز کا افتتاح کردیا گیا ہے۔