-
نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴خودساختہ صہیونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 2 ہزار 771 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷ہندوستان میں کورونا کی صورتحال بدستور خطرناک سے خطرناک ہوتی جا رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو ئے جبکہ مزید 2 ہزار 771 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔
-
قم میں عام افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن کا آغاز
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷ایران کے شہر قم میں 80 سال سے زیادہ عمر کے افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران نے کورونا کی بہترین، موثر اور پائیدار ویکسین تیار کرلی
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸ایرانی ماہرین نے کورونا کی سب سے بہترین، موثر اور پائیدار نتائج کی حامل کورونا ویکسین کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ارویند کجریوال : دہلی میں عوام کے لئے کورونا کا ٹیکہ مفت لگایا جائے گا
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے وزیراعلی ارویند کجریوال نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ قومی دارالحکومت دہلی میں یکم مئی سے اٹھارہ سال سے زائد عمر کے لوگوں کو کورونا کا ٹیکہ مفت لگایا جائے گا۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر، مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔
-
ایرانی ویکسین کی آخری مرحلے کی آزمائش کا آغاز
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کوو برکت ایران کی تیسرے اور آخری مرحلے کی انسانی آزمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری 3 ہزار کے قریب افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کے دوسرے طوفان نے ملک کے اعتماد اور حوصلہ کو متزلزل کردیا ہے ۔
-
کورونا کو شکست دینے کیلئے باہمی تعاون ضروری ہے: ایران
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کورونا وبا سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے باہمی تعاون ضروری ہے۔
-
کورونا کے بحران پر قابو پانے کیلئے پاکستان نے کی ہندوستان کو مدد کی پیشکش
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات ماضی کی نسبت گزشتہ چند ماہ سے بہتری کے سمت جا رہے ہیں۔