-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی کے نتائج
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی عمل اسد عمر نے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ہندوستان کے وزیر اعظم کے خط کو دونوں ملکوں کے تعلقات کیلئے اہم قرار دیا ہے۔
-
ایرانی کورونا ویکسین محفوظ ترین ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۹ایرانی کورونا ویکسین رازی کوو پارس انتہائی محفوظ ترین کورونا ویکسین ہے۔
-
یورپ اور امریکہ میں کورونا کے پھیلاو میں شدت
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹امریکا اور یورپ میں کورونا کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ۔ دوسری جانب ویکسین کی فراہمی کے معاملے پر یورپی ملکوں میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور برطانیہ نے یورپی یونین کو خفیہ چینلوں سے دھمکی آمیز پیغامات ارسال کیے ہیں۔
-
پاکستان کے اعلی حکام اور عوام کو یوم پاکستان مبارک ہو: حسن روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴ایران کے صدر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں انھیں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے کیسز میں تشویشناک اضافہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷ہندوستان میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسزمیں تشویشناک اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
برطانوی عوام پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف سراپا احتجاج
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳برسٹل میں پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
برصغیر ہندو پاک میں کورونا کے پهیلاؤ میں شدت
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی ویکسین کے دوسرے مرحلے کی انسانی آزمائش عنقریب مکمل
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴ایرانی ماہرین کے تیار کردہ کورونا ویکسین کوو ایران برکت کی انسانی آزمائش کا دوسرا مرحلہ ایک ماہ کے اندر اندر مکمل کر لیا جائے گا۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر، وزیراعظم کے بعد ان کی اہلیہ بھی کورونا کا شکار
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 7 فیصد رہی جبکہ کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 44 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
لندن میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج، درجنوں افراد گرفتار
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱برطانیہ میں کورونا میں تیزی سے اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے نفاذ کی عوام کی جانب سے خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔