-
کورونا کی تیسری لہر کا خطرہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰کورونا کی تیسری لہر نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
-
برطانیہ، ائرپورٹ ملازمين نے ہڑتال کی دھمکی دیدی
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰برطانیہ میں تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف ہیتھرو ائرپورٹ کے ملازمین نے ہڑتال کی کال دیدی۔
-
عالمی ادارہ صحت کو وسطی یورپ میں کورونا کے پھیلاؤ پر تشویش
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱عالمی ادارہ صحت نے وسطی یورپ اور بلقان ریجن میں کورونا کے پھیلاو کے بارے میں شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں بھی کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱پاکستان میں بھی کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
ایرانی ویکسین کی عنقریب مارکیٹ میں آمد کا اعلان
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۵ایران کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ اندرون ملک تیار کی جانے والی مختلف قسم کی کورونا ویکسین عنقریب مارکیٹ میں آجائیں گی۔
-
نیا ایرانی سال کورونا اور پابندیوں پر قابو پانے کا سال ہو گا، صدر مملکت
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶ایران کے صدر نے نئی ایرانی صدی کے آغاز کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا ایرانی سال سن چودہ سو ہجری شمسی، ایران میں کورونا وبا اور تہران مخالف پابندیوں پر قابو پانے کا سال ثابت ہو گا۔
-
ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر کا آغاز
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی آنے کے بعد بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاستی حکومتوں کو فوری اور موثر اقدام کی ہدایت کی ہے۔
-
کورونا ویکسین میں ایران کی پیشرفت
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
کرونا تو کرونا ہے ، ہم تو کیمیائی اور ایٹمی خطروں کے لیے پوری طرح تیار ہیں، وزیردفاع کا اعلان
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج جراثیمی، کیمیائی اور ایٹمی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کی نئی لہر پر فاؤچی کا انتباہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴امریکہ میں وبائی و متعدی امراض کے قومی ریسرچ سینٹر کے سربراہ انٹونی فاؤچی نے ملک میں کورونا کی بڑھتی نئی لہر پر خبردار کیا ہے۔