-
فرنٹ لائن میڈیکل اسٹاف میں کورونا ویکسین کے دوسرے فیز کا آغاز
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰ایران میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرنے والے فرنٹ لائن میڈیکل اسٹاف میں کوویڈ 19 ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ تہران کے رسول اکرم (ص) اسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ویکسینشن مکمل ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ سے دلچسپ سوال+ کارٹون
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷امریکا میں کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کی ذمہ داری امریکا کی سابق ٹرمپ انتظامیہ کو جاتی ہے۔
-
کورونا کے امریکی اسٹرین سے ہوشیار، بہت ہی خطرناک ہے
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱امریکا میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم دنیا میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔
-
ایرانی کورونا ویکسین کا اعلی معیار
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸ایران کی انسداد کورونا کی قومی سائنسی کمیٹی کے رکن ڈاکٹر مینو محرز نے کہا ہے کہ کوو ایران برکت ویکسین مکمل اعلی معیار پر تیار کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 64 اموات، تجارتی سرگرمیوں اور شادی کی تقریبات کی اجازت
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵این سی او سی نے تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم اور شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت دیدی۔
-
ہندوستان میں کورونا سے 104 افراد جاں بحق
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا کورونا وائرس سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 104 تک پہنچ گئی ، جبکہ یہ تعداد تین دن پہلے تک 100 سے کم تھی ۔
-
طبی تحقیق، کوویڈ کے مریضوں کے دل کو براہ راست نقصان پہنچ سکتا ہے
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ کے مریضوں کے دل کو براہ راست نقصان پہنچ سکتا ہے۔
-
امریکی پرچم سرنگوں ہو گیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳امریکہ میں کورونا سے 5 لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ایران میں کورورنا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵ایران میں طبی عملے اور ڈاکٹروں کو کورونا ویکسین لگانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع کر دیا گیا۔
-
ایران میں کورونا ویکسینیشن مہم کا دوسرا مرحلہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰ایران کے طبی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔