SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا ویکسین

  • ہندوستان، کورونا کی پہچان کرنے والے کتے

    ہندوستان، کورونا کی پہچان کرنے والے کتے

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰

    ہندوستان میں مختلف مقامی اور غیر مقامی نسل کے ایسے کتوں کی تربیت کی جا رہی ہے جو کورونا وائرس کا با آسانی پتہ لگا لیتے ہیں۔ فوجی مرکز میں ان کتوں کو ٹریننگ دینے والے کرنل سریندر سینی کا کہنا ہے کہ ان کتوں کی تشخیص کے ذریعے حاصل ہونے والا نتیجہ ۹۵ فیصد تک صحیح ہوتا ہے۔ ٹریننگ کے لئے بیماروں کے پیشاب یا انکے پسینے کے سیمپل کی مدد لی جاتی ہے۔

  • ایران کے وزیر صحت نے اپنے بیٹے کو کورونا ویکسین دی، صدر روحانی نے سراہا

    ایران کے وزیر صحت نے اپنے بیٹے کو کورونا ویکسین دی، صدر روحانی نے سراہا

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا ویکسین کی درآمدات کے تناظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو جان لینا چاہئے کہ حکام جو کرتے ہیں اس پر وہ اعتماد و یقین رکھتے ہیں۔

  • ایران بھرمیں کورونا ویکسینیشن کا آغاز

    ایران بھرمیں کورونا ویکسینیشن کا آغاز

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷

    ایران بھر میں کوویڈ 19 بیماری کے خلاف ویکسینیشن شروع ہوگئی ہے، 9 فروری بروز منگل کو تہران کے امام خمینی رح اسپتال میں وزیر صحت کی موجودگی میں ویکسینیشن کا آغاز ہوا۔  

  • تنزانیہ کا کویڈ فری ملک ہونے کا دعوی

    تنزانیہ کا کویڈ فری ملک ہونے کا دعوی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶

    دنیا بھر کے ممالک عالمی وبا کے خاتمے کے لیے کورونا وائرس ویکسین کے حصول اور اس کی ویکسینیشن کی دوڑ میں شامل ہیں لیکن ایک ایسا ملک بھی ہے جو نہ صرف اس دوڑ میں شامل نہیں بلکہ اُس سے گریزاں بھی ہے۔

  • کورونا ویکسینز کے مؤثر ہونے سے متعلق تحفظات

    کورونا ویکسینز کے مؤثر ہونے سے متعلق تحفظات

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳

    عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا ویکسینز کے بارے میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر طرح کے اقدامات کرنا ہوں گے۔

  • برطانیہ، کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوراکیں ضائع ہو گئیں

    برطانیہ، کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوراکیں ضائع ہو گئیں

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۹

    برطانیہ میں منٹگمری ہال میں حادثاتی طور پر فریج بند ہونے کے نتیجے میں کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوراکیں ضائع ہو گئیں۔

  • ایران نے ایک اور کورونا ویکسین کی رونمائی کی

    ایران نے ایک اور کورونا ویکسین کی رونمائی کی

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹

    ایرانی ماہرین کی تیارہ کردہ دوسری کورونا ویکسین کی رونمائی اور کلینیکل ٹرائل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

  • کورونا وائرس کا ایک اور اثر سامنے آ گیا؟

    کورونا وائرس کا ایک اور اثر سامنے آ گیا؟

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸

    ایک نئی طبی تحقیق میں کورونا وائرس کی وبا کے ایک عجیب اثر کا انکشاف ہوا ہے۔

  • ایران میں کورونا ٹیکہ کاری کی تیاری مکمل

    ایران میں کورونا ٹیکہ کاری کی تیاری مکمل

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱

    صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران میں وزارت صحت کی ترجی بنیادوں پر رواں ہفتے سے کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہو جائے گا۔

  • روسی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی

    روسی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹

    روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی۔

Show More

خاص خبریں

  • 22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی شاندار موجودگی، ملت ایران کی تاریخی بیداری کا واضح مظہر ہے: ایرانی عوام
    22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی شاندار موجودگی، ملت ایران کی تاریخی بیداری کا واضح مظہر ہے: ایرانی عوام
    ۳۰ minutes ago
  • اقوام متحدہ نے افغانستان سے پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی کے حملوں میں شدت آنے کے پاکستان کے موقف کی حمایت کی ہے: پاکستانی میڈیا
  • حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ اجلاس، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد پر زور
  • اقوام متحدہ سمیت مختلف ملکوں کی جانب سے اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد
  • آخر امریکہ ہمارے فیصلے کیسے طے کر رہا ہے؟: راہل گاندھی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS