-
پاکستان، ایک دن میں کورونا کے1500 سے زائد کیسز
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵کورونا نے مزید 48 زندگیاں نگل لیں، اب تک اموات کی مجموعی تعداد گیارہ ہزار 295 تک پہنچ گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار 594 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
-
صیہونی عوام نیتن یاہو کے خلاف سراپا احتجاج
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کورونا کی نئی لہر کو روکنے پرصدر روحانی کی تاکید
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کی روک تھام میں حکومت و عوام کی کوششیں مطلوب تھیں، ویکسینیشن تک یہ سلسلہ جاری رکھا جائے: صدر روحانی
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملک میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے نگرانی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی اہلیہ کورونا میں مبتلا ہو گئیں
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵آیت اللہ شیخ زکزاکی کے بیٹے نے کہا ہے کہ ان کی والدہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسین لگانے کا دوسرا مرحلہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
نئے امریکی صدرکو کس بات نے پریشان کردیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰نئے امریکی صدر کو امریکہ میں کورونا وائرس سے بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں نے پریشان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا میں آتشزدگی، پانچ جاں بحق
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲ہندوستان کے شہر پونہ میں کورونا ویکسین بنانے والے سیرم انسٹی ٹیوٹ کی عمارت میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افراد جھلس کر جاں بحق گئے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 146 ہوگئی۔