-
کولمبیا کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند، حماس کا خیرمقدم
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵صیہونی حکومت کےلئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند کرنے کے کولمبیا کے فیصلے کا حماس نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
کولمبیا نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر لئے
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴کولمبیا کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر لئے ہیں۔
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸غزہ میں جارحیت کے باعث ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیئے۔
-
کولمبیا نے صیہونی حکومت سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ جمعرات کو صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات پوری طرح سے ختم ہو جائيں گے۔
-
بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے، چلی اور کولمبیا اپنے سفیروں کو واپس بلا رہے ہیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰میڈیا رپورٹوں کے مطابق بولیویا نے غزہ پٹی پر فوجی کارروائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لئے ہیں۔
-
غزہ پر وحشیانہ جارحیت کے خلاف کولمبیا کا سخت ایکشن، صیہونی حکومت کے سفیر کو ملک سے نکال دیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کے طور پر کولمبیا کی حکومت نے صیہونی حکومت کے سفیر کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔
-
کینیڈا کے صوبے البرٹا میں ہنگامی صورت حال کا اعلان
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵کینیڈا کے صوبے البرٹا میں آتشزدگی سے حالات سنگین ہونے کے بعد اس صوبے میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
کولمبیا کی جیل میں شورش اور آتشزدگی, 90 قیدی ہلاک و زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸ذرائع کا کہنا ہے کہ کولمبیا میں جیل توڑ کر بھاگنے کی کوشش میں 90 قیدی ہلاک و زخمی ہوگئے ۔
-
کولمبیا کے اسٹیڈیم میں حادثہ، 4 ہلاک 200 سے زائد زخمی۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں بُل فائٹنگ کے مقابلے میں شائقین کا ایک بڑا اسٹینڈ گر گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
سردار محاذ استقامت شہید جنرل سلیمانی کو کولمبین صدر کا خراج تحسین
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴سحر نیوز رپورٹ