-
ایرانی خواتین کی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیائی چمپئن شپ میں دوسرے مقام پر
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲ایرانی خواتین کی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیا کی رنر اپ بن گئی ۔
-
ایران کی جونیئر ویمنز ہینڈ بال ٹیم نے ہندوستانی ٹیم کو ہرا دیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱ایران کی جونیئر ویمنز ہینڈ بال ٹیم نے ایشین چمپئن شپ مقابلوں میں ہندوستانی ٹیم کو شکست دیدی۔
-
ویٹ لفٹنگ کے 2023 کے عالمی مقابلوں میں 20 ایرانی پہلوان شامل
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵ویٹ لفٹنگ کی ورلڈ فیڈریشن نے 2023 کے عالمی مقابلوں میں شامل ٹیموں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی ہے۔
-
ایشین کبڈی چمپئن شپ میں ہندوستان کی پہلی اور ایران کی دوسری پوزیشن
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸کبڈی کے ایشین گیمز میں ہندوستان نے پہلی اور ایران نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
تہران میں ایشین اسنوکر چمپیئن شپ کا آغاز
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷ایشین اسنوکر چمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب آج تہران میں منعقد ہوئی جس میں ایران کی قومی اسنوکر ٹیم اور بعض دیگر ملکوں کی ٹیموں کے علاوہ ایشین اور ورلڈ اسنوکر فیڈریشن کے اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
روم سے 5 میڈل جیت کر وطن لوٹ رہے ہیں ایرانی ٹائیکوانڈو کھلاڑی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱ایران کی ٹائیکوانڈو کی قومی ٹیم نے روم گراں پری میں پانچ میڈل جیت لئے۔
-
ایرانی پہلوان رحمن عموزاد کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷ایران کی فری اسٹائل کشتی کی قومی ٹیم کے پہلوان نے عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
باکو تائیکوانڈو مقابلے، ایران کے کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲باکو میں ہونے والے تائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں کے چھٹے روز دونوں ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے پہلے مقابلے جیت لیے۔
-
اٹلی فری اسٹائل اسکیٹنگ کپ میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کاکردگی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵ایران کی قومی فری اسٹائل اسکیٹنگ ٹیم نے اٹلی میں ہونے والے فری اسٹائل اسکیٹنگ کپ میں چار گولڈ میڈل، ایک سلور میڈل اور دو برانز میڈل جیت لیے۔
-
ٹیبل ٹینس، ورلڈ اوپن چمپیئن شپ میں ایران کے چھے میڈل
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ایران کی پیرا ٹیبل ٹینس ٹیم نے ورلڈ اوپن چمپیئن شپ میں سونے اور چاندی کا ایک ایک اور کانسی کے چار تمغے جیت لیے ہیں۔