-
دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲قطر میں فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس شروع ہونے سے ایک دن قبل دفاعی چیمپئن فرانس کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
-
پاکستان- بنگلہ دیش دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان نے جیت لیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵دوسرا انڈر نائنٹین ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان نے جیت لیا ہے۔
-
تائیکواندو کے عالمی مقابلوں میں ایران کیلئے ایک اور میڈل
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴تائیکواندو کے عالمی مقابلوں میں ایک اورایرانی کھلاڑی نے برونز میڈل حاصل کیا ہے۔
-
ایشیا کپ ٹیبل ٹینس میں ایران کی پہلی فتح
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶ایشیاکپ ٹیبل ٹیبل ٹینس میں ایران نے چین کو چار دو سے ہرادیا ہے۔
-
بیچ والیبال ایشین مقابلے، ایران کی ٹیم کوارٹر فائنل میں
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷ایران کی بیچ والیبال کی قومی ٹیم ایشین مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ایرانی ٹائیکوانڈو کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲ایران کی ٹائیکوانڈو کی قومی ٹیم عالمی مقابلوں میں ایک اور تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
-
جوجیتسو ورلڈ چمپین شپ میں ایران کے سات میڈل
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱جوجیتسو ورلڈ چیمپین شپ میں ایران کی ٹیم نے سات مختلف میڈل حاصل کیے ہیں۔
-
آئر لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی سیریز جیت لی
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰آئر لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے تیسر ے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر، تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
-
امریکہ میں اس مرتبہ فائرنگ کا نشانہ فٹبال ٹیم کے کھلاڑی بنے، 5 ہلاک و زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱امریکہ کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے3 کھلاڑی ہلاک اور 2 طلبہ زخمی ہوگئے۔
-
ایران کی قومی فٹبال ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قطر روانہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲فٹبال کے عالمی کپ میں شرکت کے لئے ایران کی قومی فٹبال ٹیم کو ایک پروقار تقریب کے بعد رخصت کیا گیا