ایشین یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ میں شریک ایرانی کھلاڑی نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
ایران کی ویمن والیبال ٹیم نے دوسرے دوستانہ میچ میں بھی بلغاریہ کی ٹیم کو تین صفر سے ہرا دیا۔
اٹلی کے اوپن کپ اسکیٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے سونے کے دو تمغے حاصل کئے۔
ایران کی اسکواش ٹیم نے مغربی ایشیا ٹورنامنٹ کے چوتھے مرحلے میں کویت کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز سی ڈبلیو آئی نے ٹی ٹین کرکٹ کا نیا فارمیٹ ’سکس ٹی‘ متعارف کرادیا۔
ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے پیرا ایشیا پیسیفک ایشیائی اوپن چیمپئن شپ میں دو سونے، دو چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت لئے۔
ایران کی انڈر نائنٹین بیچ والی بال ٹیم ، چین کو شکست دے کر تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی
اسلامی جمہوریہ ایران سائنس و ٹیکنالوجی سمیت کھیلوں کے میدان میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
قازقستان کے شہر الماتی میں 2 جون سے شروع ہونے والے عالمی مقابلے 5 جون تک جاری رہیں گے۔
دو ایرانی پہلوان ، عالمی کشتی فیڈریشن کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگئے۔