فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے جمعرات کے روز دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے۔
ٹرانسفر مارکٹ سائٹ نے ایران کے فٹبال کھلاڑی سردار آزمون کو ایشیا کے دس بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
بین الاقوامی فجر باکسنگ کے مقابلے فروری کے مہینے میں دارالحکومت تہران میں منعقد ہوں گے۔
ایشین کنفیڈریشن (ای ایف سی) کی رائے شماری میں ایرانی گول کیپر علی رضا بیرانوند سب سے زیادہ ووٹ حاصل کتے ہوئے ورلڈ کپ کے ایشیائی چیمپئن بن گئے۔
ایران میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مدد کے لئے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
میڈریڈ میں عالمی کراٹے کے مقابلے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے منسوخ ہونے کے بعد ٹوکیو میں منعقدہ اولمپک مقابلوں میں ایران کے چار کراٹے کھلاڑیوں کی شرکت حتمی ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑی سالار آقاپور کو 2019ء کے سب سے بہترین نوجوان فوٹسال کھلاڑی کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔
کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے ایران کا مسلسل نام روشن کرنے والے معذور ویٹ لفٹر اور دنیا کے سب سے طاقتور معذور کھلاڑی سیامند رحمان اتوار کے روزانتقال کر گئے۔
کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے ایران کا مسلسل نام روشن کرنے والے معذور ویٹ لفٹر اور دنیا کے سب سے طاقتور معذور کھلاڑی سیامند رحمان انتقال کر گئے۔
ایران کی خاتوں کراٹے کی کھلاڑی نے ٹوکیو میں منعقدہ 2020 اولمپک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔