ایران کے ویٹ لفٹر نے 370 کلوگرام وزن اٹھاکر سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے ہندوستان میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں مجموعی طور پر 9 تمغے جیت کر ایشیائی چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نوجوان ویٹ لفٹروں نے تاشقند میں منعقدہ ایشیایی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔
کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے فائنل میں پاکستان، ہندوستان کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ چیمپئن بن گیا۔
کبڈی ورلڈ کپ میں ایران، پاکستان، ہندوستان اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
لاہور کے بعد فیصل آباد میں کبڈی ورلڈ کپ کے شاندار مقابلے جاری ہیں اور کینیڈا اور ایران نے حریف ٹیموں آذربائیجان اور جرمنی کو ہرا دیا۔
کبڈی ورلڈکپ 2020 کے دوسرے روز کے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران،ہندوستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے فتح حاصل کی۔
کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے پہلے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو جبکہ دوسرے میچ میں ایران نے سیر الیون کو شکست دے دی۔
پاکستان کبڈی فیڈریشن اور حکومت پنجاب کے تعاون سے منعقدہ کبڈی ورلڈ کپ 2020ء میں شرکت کے لیے ایران کی ٹیم لاہور پہنچ گئی ۔
ایران نے صوبہ رشت میں منعقدہ پانچویں فجرعالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔