ایران کے صوبے البرز میں یوریشین کراٹے مقابلوں کا کل آغاز ہوا جس میں 450 کھلاڑی شریک ہیں۔
ایران میں عالمی ساحلی والیبال مقابلے منعقد ہوں گے۔
عالمی اسکیٹنگ فیڈریشن نے ایشین الپائن اسکیٹنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہونے سے امریکی باسکٹ بال پلیئر اور ان کی بیٹی کی موت ہو گئی۔
ایران کی خاتون کھلاڑی نے فرانس میں منعقدہ عالمی کراٹے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔
18ممالک کے ویٹ لفٹرز نے رشت میں منعقدہ عالمی کپ میں حصہ لینے کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
ایرانی پہلوانوں نے اٹلی میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں سونے کے2 تمغے جیت لیے۔
ایران کےعالمی روایتی مقابلے (زورخانہ گیم) میں 100 غیرملکی کھلاڑی شریک ہوں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے چین میں منعقدہ اولمپک کوالیفائنگ مقابلوں میں چینی حریف کیخلاف کھیلے گئے میچ میں کامیابی کیساتھ ٹوکیو میں منعقدہ 2022 اولمپک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے عیسوی سال 2020 کے دوران کھیلوں کے کئی عالمی اور ایشیائی مقابلے منعقد ہوں گے۔