اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے برونائی میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں کے چوتھے دن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 مختلف تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔
ہونڈوراس میں نیشنل فٹبال چیمپئن شپ میچ کے دوران حریف شائقین کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
ایران نے عالمی روبوٹکس مقابلوں میں 27 تمغے جیت لیے۔
ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم نے ایران میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں مین 54 طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اسکواش ٹیم نے مغربی ایشیائی ممالک کے درمیان منعقدہ اسکواش مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ایونٹ کی پہلی پوزیش کو اپنے نام کرلیا۔
ایرانی پہلوانوں نے عالمی جونیئر مقابلوں میں 2 طلای تمغے حاصل کئے۔
ایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
ایران کے صدر نے ایرانی نوجوانوں کی قومی والی بال ٹیم کو 2019 عالمی چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
جارجیا میں فیوچرز مقابلوں میں شریک ایرانی کھلاڑی نے فلسطینیوں کی حمایت میں، غاصب صیہونی حکومت کے کھلاڑی کے ساتھ ٹینس کھیلنے سے انکار کر دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوے کرکٹ بوڑد کی رکنیت معطل کردی ہے۔