-
کیا شام میں دہشت گرد کیمیائی حملے کی تیاری کر رہے ہیں؟
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱شام میں روسی امن مرکز نے شمال مغربی شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی مواد کا استعمال کرتے ہوئے کاروائیاں انجام دیئے جانے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
کیمیائی ہتھیاروں کی فروخت کا داغ جرمنی کے دامن سے پاک نہیں ہوگا: ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈ کوارٹر میں تعنیات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صدام کو کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی اور اس کے غیرانسانی اور جنگی جرائم میں مشارکت کا داغ جرمنی کے دامن سے کبھی پاک نہیں ہوگا۔
-
برطانیہ میں خوفناک دھماکہ، 4 افراد ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴برطانیہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ برسٹل شہر میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
شام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا معاملہ ختم کیا جائے: بشار جعفری
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے اپنے ملک کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے معاملات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جبہت النصرہ شام میں کیمیائی حملہ کی تیاری میں: روس کا انکشاف
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰روس کی وزارت دفاع نے خبر دار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ شام کے صوبے ادلب میں کیمیائی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال امریکہ، یورپ اور عالمی اداروں کی مرضی سے ہوا: صفوی
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ممکنہ کیمیاوی، جراثیمی اور ماحولیاتی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے دفاعی آمادگی بڑھانا اور اسے مضبوط بنانا ایران کی کیمیاوی دفاعی حکمت عملی کا بنیادی حصہ ہے۔
-
گجرات کے کیمیائی کارخانے میں لگی آگ، درجنوں ہلاک و زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵ہندوستان کی ریاست گجرات میں کیمیائی مواد تیار کرنے والے ایک کارخانے میں آگ لگنے سے درجنوں افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
شام کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیاراستعمال نہیں ہوئے: تحقیقاتی ٹیم
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹سابق تحقیقاتی ٹیم کے ممبر نے سلامتی کونسل میں اقرار کیا ہے کہ شام کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں ہوئے۔
-
کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال امریکہ کی پیشانی پر بدنما داغ
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹شام کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال جیسے انسانیت سوز اقدامات کو اس ملک کی پیشانی پر بدنما داغ قرار دیا ہے۔
-
کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال عالمی خطرہ ہے : سلامتی کونسل
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔