کینیڈا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے 17 شہریوں پر پابندیاں لگادی ہیں۔
امریکہ اور اس کے بعض اتحادیوں کی جانب سے انسانی حقوق کے سلسلے میں ایران کے خلاف بے بنیادی تکراری دعوؤں نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو ایران مخالف قرار داد کی منظوری کے میدان میں تبدیل کردیا
کینیڈا نے کہا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سعودی عرب اور کینیڈا کے تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔
کینیڈا اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تنازع شدت اختیار کرگیا جس کے بعد سعودی عرب نے کینیڈا جانے اور آنے والی اپنی تمام پروازیں معطل کردیں۔
سحر نیوز رپورٹ
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ۔
ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی سیون کا اجلاس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے رویے کے باعث ناکامی سے دوچار ہوا۔