لاہور: نیب نے ہائیکورٹ کی جانب سے عبوری ضمانت میں توسیع مسترد ہونے کے بعد حمزہ شہباز کو گرفتار کرلیا۔
معروف عالمِ دین اور جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ عباس کُمیلی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے انہیں علی باغ قبرستان چاکیواڑہ میں سپردخاک کر دیا گیا۔
وینزویلا کے سفارت خانے کو قبضہ میں لینے کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
امریکا نے شمالی کوریا کے بحری جہاز کو قبضے میں لیکر عملے کے 24 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان کے صدرکی رہائش گاہ کے باہر سے 36 مظاہرین کی گرفتاری کے باوجود دھرنا جاری ہے۔
میکسیکو میں ایک فیملی پارٹی کے دوران مسلح افراد نے حملہ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد کو قتل کر دیا۔
لندن میں پولیس نے مزید 106 ماہرین ماحولیات کوگرفتار کرلیاہے۔
ترک وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ترکی میں 2016 میں ناکام فوجی کودتا کے بعد سے اب تک 5 لاکھ افراد کو گرفتار اور نوکریوں سے نکل دیا گیا ہے۔
یاسین ملک کی گرفتاری اور ان پر پی ایس اے عائد کرنے پر بطور احتجاج مشترکہ مزاحمتی قیادت کی اپیل پر آج وادی میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔
پاکستان میں انتہا پسند دہشت گرد تنظیموں کے خلاف گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔