پاکستانی وزارت داخلہ نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس میں ان کے سیکریٹری کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے۔
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ زاہدان-خاش سپر ہائی وے حملے میں شامل 13 دہشتگردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حریت پسند اور مذہبی جماعتوں بالخصوص جماعت اسلامی کے لیڈروں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاﺅن سے وادی بھر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے دیا اب مزید نہیں دیں گے۔
فرانس میں پیلی جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف چودہویں ہفتے بھی احتجاج کیا۔
فرانس میں ایندھن کے ٹیکس میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف ییلو ویسٹ والوں کا مظاہرہ جاری ہے۔
فرانس میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل گیارہویں ہفتے بھی پیلی جیکٹ مظاہرین سڑکوں پر نکلے، پولیس سے جھڑپوں اور املاک کو نقصان پہنچانے پر 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے روگر اسٹون کو ایف بی آئی نے حراست میں لے لیا ہے۔
احتجاجی مظاہرین کی جانب سے ٹائر نذرآتش کئے جا رہے ہیں اور واقعہ کیخلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔