مرکزی ایشیا میں پڑ رہی شدید گرمی نے گزشتہ 78 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
یورپ میں شدید گرمی کی لہر سے روز بروز جانی نقصان اور آتش زدگی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
برطانیہ میں تاریخ کے گرم ترین دن کے موقع پر گرمی سے بچنے کے لیے دریاؤں اور جھیلوں میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
جاپان میں جاری شدید ہیٹ ویو نے ملک میں شدید گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے ہفتے پاکستان بھر میں بدترین ہیٹ ویو جیسے حالات کا خدشہ ہے اور اتوار (8 مئی) کو دباؤ میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
ہندوستان میں گرمی کی موجودہ لہر اور مانسون سے پہلے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ایک رکشہ ڈرائیور نے مسافروں کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لئے اپنے رکشے کی چھت پر پودے اگالئے۔