-
ہندوستان کو تاریخ کی شدید ترین گرمی کی لپیٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: ماہرین
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰ماہرین کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو رواں سال میں اپنی تاریخ کے گرم ترین سال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
-
مغربی امریکہ میں جنگلات میں لگی آگ نے موسم کی شدت میں اضافہ کر دیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶مغربی امریکہ کے جنگلات میں لگنے والی آگ کی شدت نے موسم کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں گرمی کا قہر، دسیوں کی موت
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹امریکہ کی کئی ریاستوں میں گرمی کی خطرناک لہر جاری ہے اور بعض علاقوں میں کئی دہائیوں کا رکارڈ ٹوٹ چکا ہے۔
-
کینیڈا میں گرمی کا قہر، ہلاکتوں کی تعداد 500
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں شدید گرمی کا قہر جاری ہے اور ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو تک پہنچ گئی ہے۔
-
دنیا بھر میں قیامت خیزگرمی، 23 ممالک میں پارہ 50 ڈگری سے متجاوز
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱امریکہ اورکینیڈا میں گرمی کی شدت سے اموات کی تعداد 586 ہو چکی ہے۔
-
کینیڈا میں قیامت خیز گرمی، 84 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا 233 افراد ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵اکثر سرد رہنے والے ملک کینیڈا میں شدید گرمی سے لوگ جھلس کر رہ گئے اور ہیٹ ویو سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
مغربی کینیڈا میں ریکارڈ توڑ گرمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷شمالی امریکہ کے بعد اب مغربی کینیڈا میں بھی شدید گرمی پڑ رہی ہے۔
-
کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ میں اضافہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔
-
زمین کی حدت میں اضافے کی بابت انتباہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹موسمیات کے عالمی ادارے ڈبلیو ایم او نے گرین ہاوس گیسوں کے اخراج اور زمین کی حدت میں اضافے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
بڑی تیزی سے پگھل رہا ہے قدرتی برف کا ذخیرہ ۔ تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴گلوبل وارمنگ ایک ایسا مسئلہ ہے جو ایک عالمی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اور اس مشکل میں دنیا کے بیشتر ممالک گرفتار ہو چکے ہیں۔صنعتی انقلاب نے جہاں بشر کو بے پناہ سہولتیں عطا کیں وہیں دنیا کے ماحولیات کو سخت متاثر کیا ہے۔ اسکے منفی نتائج میں ایک یہ ہے کہ دنیا میں موجود برف کے قدرتی ذخائر بڑی تیزی سے پگھل کر پانی کی شکل اختیار کرتے جا رہے ہیں۔سائنسداں اور ماحولیات کے ماہرین اسے خطرے کی گھنٹی تصور کرتے ہیں کیونکہ قدرتی برف بگھلنے کی رفتار گزشتہ سات ہزار برسوں میں پہلی بار خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔