-
ہیٹ اسٹروک ہوجانے کی صورت میں کیا ہنگامی اقدامات اپنائیں؟
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۲حالیہ برسوں میں موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی بلند ترین درجہ حرارت کے ریکارڈز کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس سے دنیا بھر میں ہیٹ اسٹروک کا خطرہ بھی بڑھا ہے۔ رواں ماہ بھی اس کی وجہ سے کئی اموات کی اطلاع ہے۔
-
شدید گرمی میں اپنی صحت کا رکھیں خیال، ان آٹھ پھلوں کو اپنی خوراک میں ضرور کریں شامل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی خطے انتہائی درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہیں جس سے گرمی سے متعلق صحت کے سنگین مسائل کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اس حوالے سے کئی اقسام کی خوراک جسم کو قدرتی طور پر ٹھنڈا رکھنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں گرمی کا قہر، محکمہ موسمیات کی عوام سے اپیل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شمالی ہندوستان بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگيا ہے۔
-
شمالی ہندوستان میں گرمی کا قہر
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
۲۰۲۳ء انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳یورپی یونین کے موسمیاتی مانیٹر کا کہنا ہے کہ 2023 انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا امکان ہے اور شمالی نصف کرہ میں موسم گرما کے دوران اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
شہری نے مسافروں کو دھوپ سے بچانے کیلئےرکشے کی چھت پر پودے اگالیے
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲نئی دہلی میں ایک شہری نے مسافروں کو گرمی سے بچانے کے لیے اپنے رکشے کی چھت پر ہی پودے اگالیے۔
-
انٹارکٹک کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳انٹارکٹک کی برف میں ریکارڈ کمی، جس سے برف کی تہہ میں 31 فی صد کم ہوگئی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، ہیٹ وارننگ جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱امریکہ کی جنوب مغربی ریاستوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے ہیٹ وارننگ جاری کردی ہے۔
-
امریکہ اور میکسیکو میں گرمی کا قہر جاری، میکسیکو میں 100 سے زائد اموات
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱امریکہ اور میکسیکو میں شدید گرمی سے صرف جون کے مہینے میں میکسیکو میں 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
-
امریکہ میں ریکارڈ توڑ گرمی سے 17 افراد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹جنوبی امریکہ میں گرمی کی شدید لہر نے17 افراد کی جان لے لی۔