-
ہندوستان و پاکستان میں گرمی عروج پر، سن رسیدہ اور بچے خطرے کی زد میں
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳ہندوستان میں گرمی اب تک کم از کم 100افراد کی جان لے چکی ہے۔ سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں میں ساٹھ یا اُس سے زیادہ عمر کے لوگ اور بچے بتائے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان: اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 11 مزید اموات، کل تعداد ہوئی 68
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پر شدید گرمی کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 68 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں گرمی کا قہر اور ہونے والی اموات
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵ہندوستان میں گرمی کی شدت سے تقریبا سو افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
زمین کی حدت میں اضافے پر سائنسدانوں کا سخت انتباہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱بین الاقوامی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں مشرقی بحیرہ روم اور مغربی ایشیا کے علاقے کے کروڑوں لوگوں کی زندگیوں پر تباہ کن اثرات مرتب کرسکتی ہیں۔
-
اب اسپین بھی بھیانک آگ کی لپیٹ میں۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶اسپین کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھ جانے کے سبب بھڑکنے والی آگ بے قابو ہوتی دکھائی دے رہی ہے اور بعض علاقوں سے اطلاعات ہیں کہ فائر فاٹرز اسکے بجھانے میں ناکام نظر آ رہے ہیں۔ اس سال یورپ کے کئی ممالک میں گرمی اور درجۂ حرارت بڑھ جانے کے سبب شدید آتش زدگی کے دسیوں واقعات پیش آ چکے ہیں۔
-
برطانیہ، گرمی کے باعث بھیانک آگ سُلگ اٹھی۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰برطانیہ میں گرمی کے باعث آتش زدگی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر حکومت نے بعض علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تازہ ترین ویڈیو میں مکانات، کھیت کھلیان، سبزہ زار اور پیڑوں کو آگ میں جھلستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رواں ماہ کے ابتدائی دس دنوں میں دوسو سے زائد آتش زدگی کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔
-
قطب شمال میں دوسرے علاقوں کے مقابلے میں 4 گنا زیادہ تیزی سے گرمی بڑھ رہی ہے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸سائنسدانوں کی تازہ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ گذشتہ چالیس سال کے دوران، قطب شمال میں گرمی بڑھنے کی رفتار کرہ ارض کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں چار گنا زیادہ رہی ہے۔
-
امریکہ میں گرمی کا قہر، دسیوں ہزار ایکڑ جنگل تباہ، متعدد ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں گرمی اور بڑھتے درجہ حرارت سے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور اب وہاں متعدد افراد کے مرنے اور دسیوں ہزار ایکڑ جنگلات کے جل کر راکھ ہو جانے کی خبر ہے۔
-
وسطی ایشیا میں گرمی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۹مرکزی ایشیا میں پڑ رہی شدید گرمی نے گزشتہ 78 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔