سحر نیوز رپورٹ
جی 20 کا سربراہی اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا اور آج اجلاس کا دوسرا اور آخری دن تھا۔ اس سے پہلے گروپ بیس نے روس کا نام لئے بغیر، جنگ یوکرین کے خاتمے کے لئے انجام دی جانے والی تعمیری کوششوں سے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کل سے شروع ہوئے دو روزہ جی بیس کے سربراہی اجلاس میں دیگر اہم رہنماؤں کے علاوہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی شرکت کی ہے لیکن وہ اجلاس ختم ہونے کے بعد بھی دہلی میں قیام کریں گے۔
ہندوستان کے وزیراعظم نے پائیدار ترقی کے لئے اجتماعی کوششوں اور کثیرالجہتی مالیاتی اداروں میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
روس کے وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ مغرب کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے منفی اثرات مرتب ہوں گے جبکہ ان پابندیوں سے عالمی معیشت اور تجارت کا اصول بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔
ہندوستان نے دو ہزار بائیس تیئیس کے لئے گروپ بیس کی صدارت سنبھال لی ہے۔
ہزاروں اطالوی شہریوں نے گروپ بیس کے اجلاس کے خلاف ناپل شہر میں مظاہرے کیے ہیں۔
سعودی حکومت کی جانب سے اس ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کی خبریں چھپانے کی ہر ممکن کوشش کے باوجود گروپ بیس کا اجلاس منسوخ ہوگیا ہے۔
چین اور امریکہ کے صدور نے جاپان کے شہر اوزاکا میں گروپ بیس کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتو کی